Duration 3:4

امریکہ میں رہنے والے پاکستانی France

23 825 watched
0
233
Published 15 Aug 2017

دو ہزار دس میں امریکہ میں ہونے والی ایک مردم شماری کے مطابق امریکہ میں رہنے والے پاکستانیوں کی بڑی تعداد سال 2000 سے پہلے یہاں منتقل ہوئی تھی۔ امریکہ میں رہنے والے پاکستانیوں میں سے 55 فیصد کے پاس کالج یا پوسٹ گریجوئیٹ ڈگری ہے اور 55 فیصد پاکستانی اپنے گھروں کے مالک ہیں۔ یہاں دیکھیں۔ Originally published at - https://www.urduvoa.com/a/pakistanis-living-in-america/3986621.html

Category

Show more

Comments - 10