Duration 19:18

Silent Letters in English | | B, C, D, G, H, Gh, K, L, M, P, U, W etc are silent letters in English | |

1 657 watched
0
85
Published 6 Jul 2018

There are 14 silent letters in English which is more usual in English words. Silent letters have no sound in English words. Such as bombs, science, back, know, sign, what, where, right and wrong. To know the full information about these letters, watch this to the end. کیا ہے میرا آنلائن انگلش اسپیکنگ کورس یا ٹیچر ٹریننگ کورس؟ آنلائن انگلش اسپیکنگ کورس یا ٹیچر ٹریننگ کورس یہ بہت ہی آسان اور مفید انگریزی کورس ہیں،جسے ہروہ طالب علم یا طالبہ جنھیں اردو سے واقفیت ہو خواہ وے کسی مدرسے یا اسکول کے طالب علم ہو یا طالبہ، کسی مسجد کے امام ہو ماذن، کسی مدرسے کے مہتمم ہوں یا مدرس، پروفیشنل جوب کرنے والے ہوں یا گھر میں رہنے والی خواتین ہوں یہ کورس ہر ایک کے لئے مفید ہے۔ میں خورشید انور قاسمی پچھلے گیارہ سالوں سے سر زمین دیوبند میں اس کورس کو کرا رہا ہوں۔ پچھلے گیارہ سالوں میں، آفلائن میں نے پانچ ہزار سے زائد طلبہ کو ٹرینڈ کیا ہے۔ کوڈ١٩ کے بعد میں نے یہ سلسلہ آنلائن بھی شروع کیا، الحمدللہ اب تک میرے اس کورس سےگھر بیٹھے دو ہزار سے زیادہ طلباء و طالبات مستفیض ہو چکے ہیں اور دن بدن یہ تعداد بڑھتی ہی جا رہی ہے، اب سیکڑوں طلباء و طالبات میرےایک ایک بیچ سےمستفید ہو رہے ہیں۔ اندازدرس کا پتہ تو میرے ویڈیوز سے آپ کو چل ہی گیا ہوگا، تو اب آپ کیا سوچ رہے ہیں؟ آج ہی میرے کسی آنلائن بیچ میں اپنا نام اندراج کرائیں اور گھر بیٹھےاپنے مستقبل کو روشن کریں۔ مزید جانکاری کے لیےنیچے دیے گئے نمبر پر واٹساپ کریں۔ چلیے ملتے ہیں پھر کسی لائیو سیشن میں۔ خداحافظ۔ Available Classes for Online English Speaking Course. * 90 Basic, Medium, Advanced Level Grammar Classes * 90 Vocabulary Classes ( 5000 English Words Memorization, including Regular, Irregular, Phrasal Verbs, Nouns, Idioms and Phrases) * Friendship Speaking * Public Speaking, on every Thursday * Communication Skills * Presentation skills * English Writing and Reading Skills * Personality Development * Group Discussion * Newspaper Reading and many more things. Every month, I start any new batch, if you need to learn English, contact us Call us or WhatsApp us +917520007006 Subscribe: Mu YouTube Channel /@ KhurshidSir Follow us on Facebook! https://www.facebook.com/KhurshidAnwar.Qasmi?mibextid=ZbWKwL Follow on Instagram I'm on Instagram as @khurshidanwarqasmi. Subscribe on Telegram https://t.me/IIELlearning Email us: khurshidanwar6428@gmail.com Thanks for watching from the bottom of my heart. Khurshid Anwar Qasmi

Category

Show more

Comments - 14