الحمدللہ ھیلپ فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام 61 واں فری آئی کیمپ ملاوزیراں حویلیاں میں لگایا گیا جس میں سینکڑوں مریض مستفید ہوئے فری چیک اپ فری ادویات اور 70 مریضوں کوفری عینکیں دی گئیں اللّہ پاک سب کو صحت وتندرستی عطا فرمائے اور سب بھائیوں دوستوں کا تعاون قبول فرمائیں آمین
Category
Show more
Comments - 0
Related videos for الحمدللہ ھیلپ فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام 61 واں فری آئی کیمپ ملاوزیراں حویلیاں میں لگایا گیا France: